مہنگائی سے کچلے لوگوں پر ایک اور برقی بم گرانے کی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی کوشش جنوری کے ایندھن کی لاگت کی ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی 23 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گی.
واضح رہے کہ جنوری میں ڈیزل سے 45 روپے 60 پیسے فی یونٹ کی شرح سے سب سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی تھی، ڈیزل سے 10 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی ہے.
فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کے 35 روپے فی یونٹ، جنوری میں فرنس آئل سے 75 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]