سنجے دت اور شاہ رخ خان فلم جوان میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سنجے دت اور شاہ رخ خان فلم جوان میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنجے دت بھی شاہ رخ خان کی نئی فلم جوان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

بالی ووڈ کنگ کا نیا پراجیکٹ ‘جوان’ شوٹنگ کے مراحل میں داخل ہوگیا ہے اور فلم میں سنجے دت مختصر کردار ادا کریں گے، دونوں اداکار اگلے چار سے پانچ روز تک ایک ساتھ شوٹنگ کریں گے۔ ہی
میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دونوں اداکاروں کے سین ایکشن سے بھرپور ہوں گے اور یہ سین فلم کی کہانی کا اہم حصہ ہوں گے، سنجے دت حال ہی میں اپنی فلم لیو کی شوٹنگ کے بعد کشمیر سے واپس آئے ہیں۔
شاہ رخ خان کی نئی فلم رواں سال جون میں ریلیز ہوگی اور اس میں وجے سیتھوپتی، سنیل گروور اور سانیا ملہوترا بھی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا