امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز نے دھوم مچادی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز نے ہالی ووڈ میوزک شو میں دھوم مچا دی۔

 

گلوکارہ تاشا جیسن کی جادوئی آواز نے میوزک شو کے ججز کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
پینل میں شامل تینوں ججز نے پاکستانی نژاد گلوکارہ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاشا جیسن کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

ہمیں فالو کریں