191
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل عدالت میں پیشی کے دوران رو پڑے۔
پولیس جب پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیشی کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئر پر موجود تھے۔
اس موقع پر جب شہباز گل کو عدالت لے جایا جا رہا تھا تو وہ بری طرح رو پڑے اور بار بار ماسک مانگتے رہے۔