شاہین شاہ کپتانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،شاہد آفریدی

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ شاہین ٹیم کی کپتانی کریں لیکن ان میں کپتانی کی صلاحیت موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں بابر اعظم کا بہت بڑا فین ہوں لیکن وہ اس ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی نہیں دکھا رہے، ویرات کوہلی کی طرح بابر کو بھی ٹاپ لیگ کے ٹاپ کھلاڑیوں میں دیکھا جانا چاہیے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]