مداخلت جیسی بھی ہوسب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مداخلت چاہے نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک کو بچانا چاہیے۔ ٹوئٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی انتشار، خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے، ہر دن قیمتی ہے۔ .

انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو مل بیٹھنا ہوگا ورنہ عوام فیصلے اپنے ہاتھ میں لیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 38 فیصد ہو گئی ہے اور غریب آٹا نہیں کھا سکتا آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔

سابق وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ تاریخ کے بدترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوچکے ہیں، غریب کے پاس روٹی نہیں، بجلی کا بل نہیں، بچوں کی فیس نہیں، غریب وینٹی لیٹر پر ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا