سعودی عرب میں ملکی سیاست کے اہم فیصلے ہورہے ہیں، شیخ رشید

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سعودی عرب میں ملکی سیاست کے اہم فیصلے ہورہے ہیں،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں ملکی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں۔

نماز عید کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 17 جولائی کے بعد ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل جائے گا، سعودی عرب میں ملکی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں سب کا اتفاق ہے نواز شریف نے ابھی تک اتفاق نہیں کیا۔
شیخ رشید نے کہا کہ عید الاضحیٰ پوری قوم کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ان کی مجبوری کو قبول فرمائے جو مہنگائی کی وجہ سے قربانیاں نہیں دے سکے۔ 17 جولائی کو سیاسی منظرنامہ بدل جائے گا اگرخلائی اور فضائی مخلوق انداز نہ ہوئی تو منظر نامہ بدل جائے گان لیگ اور پیپلز پارٹی میں بعض پوسٹنگ پر اختلاف ہے۔ سعودی عرب میں اہم سیاسی مشاورت ہوئی ہے، شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان ایک پیج پر ہیں، نواز شریف تھوڑا بدل چکے ہیں۔

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca