گورنر سندھ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران  بڑے حادثے سے بچ گیا

 

کراچی میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث فلائی جناح کا طیارہ حادثے سے بال بال بال بچ گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ان کے اہل خانہ سمیت تمام مسافر محفوظ رہے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے طیارے سے اترنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسافر اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہوگئے، پائلٹ کے مطابق اللہ نے سب کو نئی زندگی دی ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]