بالائی علاقوں میں برفباری ، موسم مزید سرد ہوگیا، لوگ گھروں میں محصور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ہرن بالا کے بالائی علاقوں سمیت لواری ٹنل میں آٹھ انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔

دیر شہر میں موسم کی پہلی برف باری کے بعد دیر شہر سمیت بالائی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔

دیامر کے بالائی علاقوں، نانگا پربت بیس کیمپ، فیری میڈوز، گوہر آباد اور دیگر بالائی وادیوں میں بھی برف باری ہوئی جب کہ غذر میں بھی شدید برف باری نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔

گزشتہ روز ملک بھر میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب بارش اور برفباری کا باعث بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca