سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے قرآن پاک کی کون سی آیت شیئر کی؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا۔

اس حوالے سے عمران خان نے سپریم کورٹ کے تینوں ججز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دھمکیوں اور توہین کے باوجود ثابت قدم رہنے اور آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے پر اپنے ججز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

بعد ازاں عمران خان نے آج ملک بھر میں اظہار تشکر کرنے کا اعلان کیا اور ٹوئٹر پر قرآن پاک کی ایک آیت بھی شیئر کی۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر قرآن پاک کی سورہ انفال کی آیت نمبر 30 شیئر کی اور اس کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا کہ ‘انہوں نے اپنا منصوبہ بنایا اور اللہ نے اپنا منصوبہ بنایا، اور اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف

    اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​

    بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفید معلومات فراہم کرتی اور اردو کمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا