عدالت عظمیٰ کے فیصلے نے عمران کا جھوٹ بے نقاب کردیا ، شہباز شریف

عدالت عظمیٰ کے فیصلے نے عمران کا جھوٹ بے نقاب کردیا ،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے جس طرح آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جھوٹ گھڑا وہ شرمناک ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ سب کو پڑھنا چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca