ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس کی تصدیق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کردی ہے ان کا کہنا تھا کہ شہباز گل کو نقص امن کے شبے میں گرفتار کیا ہے
جبکہ شہباز گل صبح سے ہی بہت متحرک نظر آرہے تھے اور وہ اپنے کارکنوں کو بھر پور طریقے سے متحرک کئے ہوئے اور مختلف پولنگ سٹیشن کا دورہ بھی کر رہے تھے جبکہ شہباز گل کے مطابق انہیں چار گھنٹے تک الجھائے رکھا گیا اور اب انہوں نے مجھے گرفتار کرلیا ہے۔
91