آڈیو جعلی ہے، کوئی گھڑی لی نہ ہی بیچی ہے ، زلفی بخاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ مبینہ لیک ہونے والی آڈیو کی تردید کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دے دیا ہے اور فرانزک کا مطالبہ کردیا ہے

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے بعد اب عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے ساتھ مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ گھڑیاں عمر ظہور نامی شخص کو فروخت کی گئیں، انہیں قانونی نوٹس بھیجا گیا لیکن اب ایک نئی کہانی سامنے آئی ہے کہ دراصل یہ گھڑی میرے ذریعے فروخت ہوئی، میں نے نہ کوئی کوئی گھڑی خریدی اور نہ ہی بیچی ہے
پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ایسی آڈیوز کالج کے بچے بھی بناتے ہیں، فوری طور پر فرانزک کروایا جائے ، میں اپنی جیب سے اس کا خرچہ دینے کو تیار ہوں۔

بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، بڑے راز فاش

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca