مئی،پاکستان میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی.بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹر تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈ کی گئی جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.88 فیصد کم ہے.
مئی میں کوکنگ آئل کی 5 لیٹر کی اوسط قیمت اپریل کے مقابلے میں 0.69 فیصد کم ہے. مزید یہ کہ ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں موجودہ کیلنڈر سال کے پہلے پانچ مہینوں میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا.
جنوری سے مئی کے عرصے کے دوران ملک میں یوریا کی کھپت 2555000 ٹن ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تین فیصد زیادہ ہے. دوسری جانب مئی کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں 29.26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca