جونیئر لیگ: ایونٹ میں پاکستان کے بڑے نام نظر آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اکتوبر میں شروع ہونے والی پہلی پاکستان جونیئر لیگ ملک میں کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔ لیگ کا بنیادی مقصد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ تجارتی اور کاروباری اداروں نے تعاون کرنے کیلئے کہا ہے، لیگ میں شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی مینٹر ہوں گے، اپنے وقت کے عظیم بلے باز۔ لیگ کی نگرانی جاوید میاں داد کریں گے۔

رمیز راجہ نے کہا کہ چاروں کپتانی کا تجربہ رکھتے ہیں اور مجموعی طور پر چھ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلے ہیںجن کی ڈریسنگ رومز میں موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔