محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی ، آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا۔ پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں مون سون کی انٹری، سپر ہائی وے، آئی آئی چندراگر روڈ کے اطراف میں رم جھم سے موسم نکھر گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، بدین اور تھرپارکر میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca