سائفر کیس،عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ دو سے تین دن میں سنایا جائیگا

 

 

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ دو سے تین روز میں سنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 اکتوبر کو سابق وزیراعظم کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

درخواستوں میں پی ٹی آئی کے وکلا نے موقف اختیار کیا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں بنایا جا سکتا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]