وزیراعلیٰ کا انتخاب، ارکان ہوٹل سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور ق لیگ کے ارکان ہوٹل سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ ان کی تعداد پوری ہے ۔

ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ کے فیصلے کا دن آگیا، پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، حمزہ شہباز اور پرویز الٰہی مدمقابل ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں 186 ارکان کی تعداد مکمل ہوئی۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں ہوا، آصف زرداری نے تمام ارکان کو اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے پر برتری کے دعوے بھی کر د ئیے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca