132
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی پریس کانفرنس عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے ، الیکشن کمیشن کے 8 فروری کو انتخابات کرانے کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں.
الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریٹرننگ افسران کی تقرری اور تربیت بھی شروع ہو گئی ہے جو کہ انتخابی شیڈول کا حصہ ہے کمیشن کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا.