پرویزالٰہی کے اہل خانہ کی عبوری ضمانتوں میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی

اینٹی کرپشن عدالت میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی، بیٹے راسخ الٰہی اور زہرہ الٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر محکمہ اینٹی کرپشن سے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت میں 25 اکتوبر تک توسیع کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ ملزمان کی جانب سے درخواست ضمانت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com