یوکے میں ووٹ ڈالنے کے لیے تصویر والی شناختی دستاویزات لازمی قرار

لندن کے میئر کے دفتر کے مطابق، ملک کی 15% آبادی، یعنی 6 میں سے 1 شخص کے پاس مناسب تصویری شناختی کارڈ نہیں ہے۔میئر کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یاد رہے کہ رواں برس مئی میں برطانوی الیکشن کمیشن نے نئے قوانین متعارف کرائے تھے جب کہ لندن کے میئر صادق خان نے بھی ووٹنگ کے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

ہمیں فالو کریں