اسرائیلی سپریم کورٹ ، عدلیہ کے اختیارات سے متعلق حکومت کا متنازع قانون کالعدم قرار

اسرائیلی نوجوان نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا، عدالت نے اسے 30 دن قید کی سزا سنادی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عوام کی مرضی کے خلاف ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے عدلیہ کے کچھ اختیارات کو محدود کرنے کا قانون منظور کیا۔اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ برس جولائی میں متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کیا تھا اور اسرائیلی حکومت کے اس متنازع قانون کے خلاف اسرائیل میں کئی مہینوں سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔