وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے کیے جائیں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کے فیصلے کے حوالے سے دارالحکومت میں کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے، جس میں سپریم کورٹ کو فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل اجلاس میں کابینہ کو حکومتی قانونی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔
اس کے علاوہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا جب کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com