عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر د ی

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )محکمہ موسمیات کے مطابق عید سے قبل بارشوں کا سسٹم آنے والا ہے جس کے باعث 6 سے 8 جولائی تک صوبے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید پر لاہور میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور کہرا چھائے گا۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عید کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور کی ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے اور شہر میں 27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
ملک میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور لوگ باران رحمت کے نزول کی دعائیں مانگ رہے ہیں گرمی کے ساتھ ملک میں لوڈشیڈنگ کا جن بھی روز بروز بے قابو ہوتا جارہے جس کے باعث عوام کو شدید اذیت کا سامنا ہے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca