سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فون پر سعودی ولی عہد سے رابطہ ہوا ،شہباز شریف نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزکو حج کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی
اس موقع پر وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد کوپاکستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے حاجیوں کی بہترین دیکھ بھال کرنے پرولی عہد سے اظہار تشکر کیا

شہباز شریف نے دونوں ممالک میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ۔وزیر اعظم کی دعوت پر ولی عہد نے پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔