بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہوں، آصف زرداری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہوں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ بلاول کو اپنی زندگی میں وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کارکن میرے دست و بازو ہیں، مجھے اپنے کارکنوں پر فخر ہے، میں اب پنجاب جا رہا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح سندھ میں پارٹی مضبوط ہے اسی طرح پنجاب میں بھی پارٹی مضبوط ہے۔ اب میں لاہور کو اپنا ہیڈ کوارٹر بناؤں گا اور پنجاب میں پارٹی کو سندھ کی طرح فعال اور مضبوط بناؤں گا۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ جب ہماری لاش لحد میں اتاری جائے گی تو ہمارا کفن پارٹی پرچم ہوگا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca