آسٹریلیا کے خلاف سیریز ، قومی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔اپینڈکس کی تشخیص کے بعد نعمان علی کا آپریشن کیا گیا، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔واضح رہے کہ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد پہلے ہی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca