پی ٹی سی ایل کا لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ

پی ٹی سی ایل نے ملک بھر میں اپنے صارفین کو یہ پیغام بھی بھیجا کہ ماہانہ ٹیرف میں 10 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔پی ٹی سی ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں 10 فیصد تک اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ متعدد کاروباری اداروں کی لاگت میں اضافے کے بعد نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]