پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹیوں کا چھٹا اجلاس آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی کے معاملے کو حتمی شکل نہیں دی جا سکی، اس لیے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات کا چھٹا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں امکان ہے کہ حکومت سازی سے متعلق معاملات طے پا جائیں گے اور معاہدہ طے پا جائے گا
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بات چیت مثبت انداز میں چل رہی ہے، پیپلز پارٹی کو کابینہ میں شامل کرنے کے حوالے سے کچھ معاملات پہلے ہی طے پا چکے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔