171
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سانپ نے پنجرے کے سامنے بیٹھے شخص کا منہ دبوچ لیا
سانپ اور انسان کے مقابلے کی ویڈیو تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی
گئی ۔
یہ بھی پڑھیں
کوبرا کو چومنا بھارتی شہری کو مہنگا پڑ گیا، سانپ نے اسے ہونٹوں پر ڈس لیا
جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ شخص سانپ کے پنجرے کو چیک کر رہا تھا کہ اچانک سانپ نے اس پر حملہ کر دیا۔
سانپ متاثرہ شخص کے چہرے کو اپنے جبڑوں سے پکڑتا ہے اور خود کو شکار کے پورے جسم کے گرد مضبوطی سے لپیٹ لیتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
آزاد کشمیر کے محمد حفیظ کو 12سال سے سانپ کیوں ڈس رہا،حیرت انگیز انکشافات
سانپ کا حملہ دیکھ کر موقع پر موجود خاتون نے مدد کے لیے چیخیں ماریں تو کچھ لوگ فوری طور پر متاثرہ شخص کی مدد کو پہنچے
اور اسے سانپ کے منہ سے چھڑا لیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص بالکل ٹھیک ہے لیکن سانپ
کے حملے سے متاثرہ شخص کے چہرے سے بہت زیادہ خون بہہ رہا تھا۔
مزید پڑھیں