پٹرول قیمت میں معمولی کمی کا کوئی فائدہ نہیں،مہنگائی کم نہیں ہوگی،شہریوں کو رد عمل

ایک شہری نے کہا کہ 26 روپے بڑھا کر آٹھ روپیہ کم کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا اس سے مہنگائی کم نہیں ہوگی۔
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو مناسب ریلیف دیا جائے۔
یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول پر 60 روپے اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]