137
اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) TikTok ایپ کو عام طور پر ایک تفریحی ایپ سمجھا جاتا ہے لیکن اب زیادہ تر لوگ اس کو خبر وں کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں اور باالخصوص نوجوان ٹک ٹاک کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
برطانیہ میں ایک سروے کیا گیا ہے جس کے مطابق نوجوان ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ خبریں دیکھتے ہیں نوجوان نسل زیادہ تر خبریں دیکھنے کے لئے ٹک ٹاک کا استعمال کرتے ہیں
اس کے مقابل دیگر ایپ اتنی مقبول نہیں جتنی ٹک ٹا ک ہے ۔ توقع ہے کہ آئندہ چند سالوں میں اس رجحان میں مزید اضافہ ہوگا۔