سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کو دو بجے طلب کرلیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ ،پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کا معاملہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کو آج دوبجے طلب کرلیا ہے اور سماعت دن دوبجے تک ملتوی کردی گئی ہے گزشتہ روز ہونیوالے الیکشن کے خلاف ق لیگ اور پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جسے سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا سماعت سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ کر رہا ہے جس کی سربراہی چیف جسٹس خود کر رہے ہیں سماعت کے آغاز میں ہی سپریم کورٹ نے قرار دیاکہ بتایا جائے ڈپٹی سپیکر نے ہماری کس آبزرویشن کوبنیاد بنا کر رولنگ دی ہے۔سپریم کورٹ میں سماعت اب دو بجے تک ملتوی کردی گئی ہے جبکہ ڈپٹی سپیکر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیاگیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca