مہنگائی کے خلاف ٹی ایل پی کی ہڑتال، کاروبار جزوی طور پر بند

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہڑتال کے پیش نظر کراچی میں کھارادر، برنس روڈ، اولڈ سٹی ایریا میں کہیں ہوٹل بند ہیں جب کہ شہر کی غیر یقینی صورتحال کے باعث آج کئی اسکول بھی بند ہیں تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ چل رہی ہے

دوسری جانب ہڑتال کی کال کے باعث نواب شاہ کے چکر بازار، مارکیٹ روڈ اور سکرنڈ روڈ پر دکانیں بند ہیں جب کہ قاضی احمد شہر میں بھی دکانیں بند ہیں اور ٹریفک معمول سے کم ہے۔سجاول میں پبلک پارک، مین بس اسٹاپ، ہوٹل اور پیٹرول پمپ سمیت تجارتی مراکز بند ہیں جب کہ حب کے علاقے اوتھل، وندر اور بیلہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، اس موقع پر کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپ بھی بند ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca