غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

 

اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی  سیکورٹی فورسز نے میپنگ اور جیو فینسنگ کے ذریعے مشکوک افراد کی نشاندہی کی جب کہ واپس آنے والوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔

نگر ان وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انخلاء کا معاملہ غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف ہے کسی مخصوص گروہ کے خلاف نہیں۔ بغیر ویزہ کے کسی بھی غیر ملکی کو واپس بھیج دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں 

 ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان بھیجنے پر پابندی لگ گئی

نگران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہم نے جیو فینسنگ کی ہے، تقریباً دو لاکھ غیر ملکی واپس آچکے ہیں، ہولڈنگ سینٹر میں خوراک اور صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی یہ تاثر غلط ہے کہ صرف افغانستان کے لوگوں کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے، غیر قانونی افغان شہریوں کو قریبی سرحد پر پہنچایا جائے گا۔

سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم سیاسی حکومت نہیں اور نہ ہی ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com