اسکاربورو ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،دوافراد زخمی،ہائی وے کا ایک حصہ بند

یہ حادثہ پیر کی صبح برملے روڈ پر پیش آیا۔ ایک او پی پی گاڑی موقع پر موجود تھی اور اس کا اگلا حصہ بری طرح سے تباہ ہوا دکھائی دیا۔ لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ او پی پی کی یہ گاڑی بھی حادثے میں ملوث تھی یا نہیں۔
حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ پیرامیڈیکس نے بتایا کہ دو بالغوں کو معمولی زخموں کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]