ملعون شاتم رسول سلمان رشدی کے ساتھ حملے کے بعد کیا ہورہا ہے ؟

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )ملعون شاتم رسول سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ نیویارک میں چاقو کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے وہ ڈراؤنے خواب دیکھ رہے ہیں۔
ملعون سلمان رشدی نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ابھی تک اس واقعے کے اثرات سے صحت یاب نہیں ہو ا اور وہ ایک معالج سے علاج کی کوشش کر ر ہا تاکہ ا سے صدمے سے صحت یاب ہونے میں مدد ملے۔

ملعون سلمان رشدی نے کہا کہ وہ اس بارے میں الجھن میں ہے کہ آیا اپنے مبینہ حملہ آور کا سامنا کرنے کے لیے عدالت جانا ہے اور وہ شاید ہی کبھی کسی عوامی تقریب میں عوام کے سامنے نظر آ ئے گا
اس نےبتایا کہ چاقو کے حملے سے ان کے جگر کو نقصان پہنچا اور وہ ایک آنکھ سے اندھا ہو گیا اور بازو کو اعصابی نقصان کی وجہ سے اس کا ہاتھ مفلوج ہو گیا۔
ملعون پر اگست 2022 میں نیویارک میں حملہ ہوا تھا، حملہ کرنے والے 24 سالہ ہادی ماتار نے قتل کی کوشش کا اعتراف کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ملعون نے 1988 میں ایک انتہائی متنازعہ ناول لکھا تھا جس کے بعد وہ دس سال روپوش رہا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca