ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری ،جولائی میں مہنگائی کی صورتحال کیا تھی؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) ادارہ شماریات نے جولائی میں مہنگائی کے حوالے سے ماہانہ بنیادوں پر اعدادوشمار جاری کردئیے

ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا اور گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 24.9 فیصد تک بڑھ گئی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی میں شہری علاقوں میں مہنگائی میں 4.47 فیصد اور دیہی علاقوں میں 4.17 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سبزیوں کی قیمتوں میں 25.14 فیصد، پیاز کی قیمت میں 13.65 فیصد، دالوں کی قیمتوں میں 13.87 فیصد، آلو کی قیمت میں 10.87 فیصد، خوردنی تیل میں 7.66 فیصد اور گھی کی قیمت میں 5.11 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جولائی میں چنے کی قیمت میں 5.36 فیصد، دال مسور 9.01 فیصد، دال ماش 9.73 فیصد، دال مونگ 2.67 فیصد، آٹا 6.34 فیصد، چائے 8.98 فیصد، چکن 3.02 فیصد، پھل 7.11 فیصد اور ٹماٹر کی قیمت میں 4.6 فیصد اضافہ ہوا۔ .

اس کے علاوہ جولائی کے آخری مہینے میں چکن 3.02 فیصد، پھل 7.11 فیصد اور ٹماٹر 12.46 فیصد سستا ہوا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca