غلاف کعبہ کیوں نہیں بدلا گیا، اب کب بدلا جائے گا؟

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)غلاف کعبہ کیوں نہیں بدلا گیا، اب کب بدلا جائے گا؟ خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال نویں ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے تاہم اس سال زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر یکم محرم کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کمانڈر حج سیکیورٹی نے بتایا کہ حج کے دوران نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے مقدس مقامات پر حفاظتی باڑیں لگا دی ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca