یاسمین راشدکولاہور سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر او کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی.
الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسر کے یاسمین راشد کے کاغذات کو مسترد کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اور انہیں NA-130 سے ان کی اپیل قبول کر کے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]