ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی، زیک گولڈ اسمتھ پرگاڑی چلانے پر پابندی

زیک گولڈ اسمتھ پر ایک سال کے لیے گاڑی چلانے پر پابندی ہوگی اور £8,200 جرمانہ ادا کر نا ہو گا ۔رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 2 سال میں 11 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑا گیا۔زیک گولڈ اسمتھ کے لائسنس پر 12 پینلٹی پوائنٹس لگائے گئے ہیں۔ مئی 2022 سے پچھلے سال مارچ کے درمیان زیک گولڈ اسمتھ کو 4 بار تیز رفتاری پر پکڑا گیا۔

گزشتہ سال مئی سے دسمبر تک زیک گولڈ اسمتھ کو تیز رفتاری پر 7 مرتبہ پکڑا گیا۔واضح رہے کہ زیک گولڈ اسمتھ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com