آج کہاں گرمی پڑ ے گی ، کہاں بارش ہوگی

پنجاب، سندھ میں موسم شدید گرم، خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہے گا۔ لاہور اور فیصل آباد میں درجہ حرارت 44 اور بہاولپور میں 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ۔

موسم کا حال بتانے والوں نے خیبرپختونخوا کے دیر، سوات، پشاور اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca