کیا چیز ہے جو بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ایک بلے باز بناتی ہے؟

 

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی ٹریننگ 26 جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگی تاہم بابر اعظم کے ساتھ امام الحق بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کبھی بھی ٹریننگ کا موقع نہیں گنواتے، یہی چیز بابر کو دوسرے کھلاڑیوں میں نمایاں کرتی ہے۔

پاکستانی ٹیم کا کیمپ ابھی شروع نہیں ہوا تاہم کپتان بابر اعظم نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں گھنٹوں بیٹنگ پریکٹس کر رہے ہیں۔ وہ صبح تربیت کے لیے پہنچ جاتا ہیں
اوپنر امام الحق بھی انفرادی ٹریننگ کے لیے ان کے ہمراہ ہوتے ہیں
بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق کو وہاب ریاض نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولڈ کیا جب کہ بابر اعظم اور امام الحق کو بھی تھرو ڈان کی تربیت دی گئی۔

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون جبکہ ٹیسٹ میں چوتھے بلے باز بابر اعظم نے  سلیب کی مدد سے خصوصی ٹریننگ کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم نے بانس سے بیٹنگ پریکٹس کرائی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا