بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام پر بالواسطہ ٹیکس لگانے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئندہ سال بالواسطہ ٹیکس وصولیوں میں اضافے کی تجویز ہے اور بالواسطہ ٹیکس وصولیوں میں 1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بالواسطہ ٹیکس وصولی کا ہدف 4695 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ آئندہ بجٹ میں براہ راست ٹیکس وصولی کا ہدف 2560 ارب روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 9 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ ایف بی آر کے اے کا ٹیکس ہدف 7,255 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جبکہ نان ٹیکس ریونیو کا تخمینہ 1,626 ارب روپے ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔