حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا، عہدے کے بغیر بھی عوامی خدمت کر سکتا ہوں، حنیف عباسی
حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ حنیف عباسی نے عدالتی حکم کے بعد اپنا استعفی وزیراعظم کو جمع کرادیا۔ حنیف عباسی نے اعتماد دینے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔
بغیر کسی عہدے کے عوام کی خدمت کر سکتا ہوں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی تقرری پر اعتراض پر انہیں معطل کردیا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca