پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی خود کش حملے کی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عطاء اللہ ایڈووکیٹ نے دھمکی دی ہے کہ اگر عمران خان کو نقصان پہنچا تو وہ خودکش حملہ کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطاء اللہ ایڈووکیٹ نے ایک ویڈیو بیان میں دھمکی دی کہ ملک چلانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ عمران خان کو کچھ ہوگیا تو نہ آپ رہیں گے اور نہ آپ کے بچے رہیں گے۔ سب سے پہلے میں تم پر حملہ کر کے چلا جاؤں گا۔ نہیں کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عمران خان کے بال بھی خراب ہوئے تو سب سے پہلے خود کش حملہ کروں گا اور ایسے ہزاروں کارکن تیار ہیں۔ آپ کیا سوچتے ہیں

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca