شاہد خاقان عباسی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ د یدیا

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔

بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عالمی سطح پر قیمتیں نہ کم ہوئیں تو ہمیں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس وقت ایک روپے کی سبسڈی ہے۔ پیٹرول پر 9 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 28 روپے فی لیٹر۔ یہ سبسڈی نہیں بلکہ قرض ہے جو بڑھتا جا رہا ہے۔

سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ میں جتنا ریلیف دیا جائے گا، تیل قیمت خرید پر بیچنا پڑے گا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca