پنجاب کی ٹیکسٹائل ملوں کو گیس کی فراہمی منقطع

بجلی کی بندش کے بعد پنجاب ٹیکسٹائل ملوں کو گیس کی فراہمی منقطع کر دی گئی۔

سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق سسٹم میں ایل این جی کی بروقت شمولیت کے باعث گیس کی قلت پیدا ہوئی۔

ترجمان نے کہا کہ کیپٹو پاور پلانٹ استعمال کرنے والی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کر دی گئی ہے اور جہاز کے لنگر انداز ہونے کے بعد گیس کی قلت ختم ہو جائے گی۔

خیال رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اور سوئی سدرن کے لیے 44 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca