پاکستان اور چین کی فوجی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلی سطحی وفد نے 9 سے 12 جون تک عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا۔ وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلی حکام سے بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج اپیکس اجلاس ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی جبکہ وفد کی قیادت جنرل ژانگ یوشیا نے کی۔
فریقین نے بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا جب کہ پاکستان اور چین نے مشکل وقت میں اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔