پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان ، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں آج موسم شدید گرم رہے گا۔ لاہور میں درجہ حرارت 45، بہاولپور اور ملتان میں 46 ڈگری اور فیصل آباد اور سرگودھا میں 47 ڈگری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سندھ میں دادو، موہنجو داڑو اور نواب شاہ میں بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تربت میں 43 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبی میں 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca